تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"تَنْقِید" کے متعقلہ نتائج

اَنگُشْت نُمائی

نکتہ چینی، بدنامی، رسوائی انگلیاں اٹھنا, تنقید

اردو، انگلش اور ہندی میں تَنْقِید کے معانیدیکھیے

تَنْقِید

tanqiidतनक़ीद

اصل: عربی

وزن : 221

مادہ: نَقْد

اشتقاق: نَقَدَ

تَنْقِید کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایسی رائے جو برے بھلے یا صحیح اور غلط کی تمیز کرادے، پرکھ، چھان بین، کھوٹا کھرا جان٘چنا، جانچ
  • وہ تحریر جس میں کسی فن پارے کے حسن و قبح پر فنی اصول و ضوابط کی روشنی میں اظہار رائے کیا گیا ہو
  • نکتہ چینی، اعتراض

شعر

English meaning of tanqiid

Noun, Feminine

  • criticism, the criticism based on references, fault-finding, critical review, appraisal, judgement

तनक़ीद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • ऐसी राय जो अच्छे और बुरे या सही और ग़लत के बीच अंतर करादे, परीक्षण, जाँच, सही गलत की जाँच, छानबीन, परख
  • वह लेख जिसमें साहित्यिक कला के काम की सुंदरता और कुरूपता पर कलात्मक नियमों के प्रकाश में राय व्यक्त किया गया हो, साहित्यिक आलोचना
  • आलोचना, आपत्ति

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (تَنْقِید)

نام

ای-میل

تبصرہ

تَنْقِید

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words